ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور فحش ویڈیولیک
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور فحش ویڈیولیک،سوشل میڈیا پر طوفان برپا
ٹک ٹاکر:
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی عمرہ ادائیگی کے بعد عید الفطر کے موقع پرایک اور نازیبا ویڈیونےسوشل میڈیاپرطوفان برپاکردیا۔رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ٹک ٹاکر مناہل ملک نے زندگی کا پہلا عمرہ ادا کرکے اپنے دل کی گہرائیوں سے اللہ کا شکر ادا کیا۔
ٹک ٹاکر مناہل ملک نے اپنے عمرے کے سفر کو انسٹاگرام پر ایک منی وی لاگ کی صورت میں شیئر کیا،
سوشل میڈیا پر چند ایسی نازیبا اور قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر زیر گردش ہیں جن میں ٹک ٹاکر مناہل ملک کو نجی لمحات میں دکھایا گیا ہے،اس سے قبل گزشتہ سال اکتوبر میں بھی متعدد ویڈیوز لیک ہونے کے سبب انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
رمضان المبارک میں انہوں نے عمرے کی سعادت بھی حاصل کی تھی۔
ٹک ٹاکر مناہل ملک کااس حوالے سے کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تمام کی تمام ویڈیوز جعلی ہیں جواے آئی سے ایڈٹ کی گئی ہیں،سوشل میڈیا پر طوفان برپا ،میں نے ایسی گھناؤنی حرکت کرنے والوں کے خلاف شکایت ایف آئی اے میں درج کروادی ہیں امید ہے ملزمان جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔
سوشل میڈیا پر طوفان برپا
ان ویڈیوزے منظر عام پر آنے کے بعد مناہل ملک نے کچھ عرصے کیلئے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن پھر دوبارہ ایک نئے انداز سے منظر عام پرآگئیں۔
رمضان المبارک میں انہوں نے عمرے کی سعادت بھی حاصل کی تھی۔
شرمناک ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ نئی لیک ہونے والی ویڈیو میں ٹک ٹاکر مناہل ملک کو نازک صورتحال میں دکھایا گیا ہے، جس نے پرائیویسی اور آن لائن مواد کے حوالے سے بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا ہے،کچھ صارفین کا خیال ہے کہ یہ سب ویڈیومحض شہرت حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہو سکتا ہے۔
اب ان سب باتوں کی وضاحت مناہل ملک خود دے سکتی ہے کیا یہ ویڈیو اس نے خود لیک کی ہے یا کسی اور نے لیک کی ہیں؟