دبئی حکومت کا بڑا اقدام، فری زون کمپنیوں کو پورے ملک میں کام کی اجازت
فاسٹ نیوز ڈیجیٹل کی رپورٹس کے مطابق:
دبئی حکومت کا بڑا اقدام فری زون کمپنیوں کو پورے ملک میں کام کی اجازت دبئی حکومت نے فری زون میں قائم کمپنی کو متحدہ عرب امارات بھر میں کاروبار کرنے کی اجازت دے دی ہے.
جس سے کاروبار حدود ختم ہو گئی ہے
اس فیصلے کے تحت اب فری زون کمپنی کو اپنا اپنے مخصوص زون تک محدود رہنے کے بجائے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی کاروباری سرگرمیوں جاری رکھنے کا موقع ملے گا
حالیہ اعلان کے مطابق کسی بھی فری زون کا لائسنس رکھنے والی کمپنی یا ادارہ دبئی ڈپارٹمنٹ آف اکانوی اینڈ ٹورزم سے ضروری لائسنس یا پرمٹ حاصل کر کے فری زون سے باہر بھی کام کر سکےگا .
اس سے قبل فری زون کمپنیاں صرف اپنے مخصوص زون میں یا بین الاقوامی سطح پر کاروبار کر نے کی مجاز تھیں دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان بن محمد کے اس فیصلے کو کاروبار برادری کی جانب سے مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
قانونی ماہر کمال کو جبار کے مطابق فری زون کمپنیاں ایسے بحری جہازوں کی مانند تھیں جو مخصوص ساحلی حدود میں چل سکتی تھی لیکن اب وہ پورے ملک میں مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں گی
نئے قانون کے تحت جو کمپنیاں دبئی کے باہر کاروبار کرنا چاہتی ہیں انہیں متعلقہ اللہ قوم کی مقامی انتظامیہ سے ایک سال کے لیے لسانس اور پرماننٹ حاصل کرنا ہوگا جس جس میں بعد میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے
ماہرین کا کہنا ہے:
کہ دبئی حکومت کے اس اقدام سے خطے میں کاروبار کا ماحول مزید سازگار ہوگا اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لیے دبئی کو اپنا ہیڈکوارٹر بنانے کی ترغیب ملے گی جس سے سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے.
یہ بھی پڑھیں:عمران خان سے ہفتے میں دو دن ملاقات بحال