یوٹیوبر رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر عوام سے معافی مانگ لی

یوٹیوبر رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر عوام سے معافی مانگ لی

یوٹیوبر رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر عوام سے معافی مانگ لی

رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر اللہ کو گواہ بنا کر ایک ویڈیو میں عوام کو وضاحت دیتے ہوئے معافی مانگ لی

رجب بٹ ے مسجد الحرام میں احرام کی حالت میں کھڑے ہو کر اپنی ایک ایک ویڈیو ریکارڈ کی اور وہ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں واضح سنا جا سکتا ہے کہ رجب بٹ نے عوام سے معافی مانگ لی

رجب بٹ نے اپنی گفتگو کے آغاز پر درود پاک اور پھر کلمہ پڑھا اس کے بعد کہا کہ میرا جان و مال اور خون کا ایک ایک قطرہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر قربان ہے

رجب بٹ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے حوالے سے جو مسائل چل رہے ہیں میں اس پاک سرزمین پر کھڑے ہو کر حلف لے کر کہتا ہوں کہ میں نے جو کچھ کیا جان بوجھ کر نہیں کیا مجھے سے جو کچھ بھی ہوا لاعلمی میں ہوا اس لیے پہلے میں معذرت کرتا ہوں اور پھر میں عوام کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ اپنے دلوں کو میرے لیے صاف کر لیں

اور رجب بٹ نے پنجاب حکومت اور پاک فوج اور علماء کرام سے اپیل کی کہ جو بھی مقدمات ہیں میرے خلاف ان پر نظر ثانی کر کے انصاف دلایا جائے

اور رجب بٹ نے مزید کہا کہ جو دفعہ 295 مجھ پر لگائی جا رہی ہے وہ جھوٹی ہے

ویڈیو کے اخر میں رجب بٹ نے کہا کہ میں ایک مرتبہ پھر اللہ اور اس کے رسول اور تمام مسلمانوں سے معذرت کرتا ہوں مجھے معاف کر دیا جائے میں نے جو بھی کیا مجھے اس کے بارے میں علم نہیں تھا

ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک کے اوپر کلک کریں:
یوٹیوبر رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر عوام سے معافی مانگ لی

اپنا تبصرہ لکھیں